top of page

AMD

A U T I S M  A W A R E N E S S 
P H O T O G R A P H Y 
P O L I T I C S 
W O R K

یہ کیا زمانہ آ گیا اے یار رفتہ رفتہ۔۔۔


اور پھر ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کیا۔ اِس پر مالک فرشتوں کی طرف پلٹا تو وہ بولے بیشک یہ آدم زمین پر فساد برپاہ کرے گا۔


مگر مالک نے آدم کا اعتبار کیا۔ آب و گِل کی اِس کال کوٹھری کو اپنے نور سے بھرا۔ فرشتوں سے برتر کیا، ملائک سے افضل کیا۔


مالک نے اپنا وعدہ نہیں توڑا، زمین سے رزق بھی دیتا ہے، بطن سے اولاد بھی دیتا ہے۔


مگر آدم نے اپنا وعدہ بار بار توڑا ہے۔


اور یہی وجہ ہے کہ آج نہ دولت مند کو چین ہے اور نہ ہی مفلس کو آرام۔


ہر کھٹکے سے ڈر جاتا ہوں تو عرش والوں کو گمان ہوتا ہے۔۔۔


یہ کیا زمانہ آ گیا اے یار رفتہ رفتہ۔۔۔


یہ کیا زمانہ آ گیا اے یار رفتہ رفتہ۔۔۔

Comments


Commenting on this post isn't available anymore. Contact the site owner for more info.
Follow Twitter.png

© 2018 - 2023 by AMD

bottom of page